گلیکسی ایس ٦ کے پرستار کا بنایا ہوا پھون کا تصوراتی ماڈل۔
سامسنگ کمپنی کے تمام پھون اس سال بھی مارکیٹ میں چھائے رہے۔ لیکن یہ واضح ہو گیا ہے کے کمپنی کے آرڈرز میں پچھلے سال کی نسبت 2014 میں 8.2% کمی رہی۔ اس کمی کو پورا کرنے اور مارکیٹ میں اپنے آرڈرز کو
s6 بڑہانےکے لیئے سامسنگ گلیکس
کو متعارف کروانے کےلیئے ڈیزائن کر رہا ہے۔
جوآنکھ اور چہرہ کی شناخت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔"Exynos 7420"
اس بات کی توقع ہے کے سامسنگ کمپنی شروع میں 2 ماڈل متعارف کروائے گی جس میں 64 بٹ سنیپ ڈریگن 810 بلٹن ہو گا، جب کے بعد میں آنے والے ایس ٦ کے ماڈلز میں “زیناس 7420 آکٹا کور پراسیسر“ موجود ہو گا۔ یہ چپ20 نینو میٹر پراسیس پر تیار کی جاتی ہے اور 64 بٹ کمپیٹنگ کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ابھی تک پھون کی سکرین کے سائز کے بارے میں معلومات حاصل نہیں ہو سکی۔اس بات کی خبر ہے کے پھون میں “کواڈ ایچ ڈی 2560×1440 پکسل پینل ہوگا۔ اور 16 یا 21 میگا پکسل کیمرا جس میں “سونی ایکس مور RS IMX240 امیج سٹیبلائزیشن سنسر“ موجود ہو گا جسے پہلے گلیکسی نوٹ 4 میں بھی متعارف کرایا جا چکا ہے۔
فرنٹ کیمرا ٥ میگا پکسل “سیلفی سنیپر“ فیچر پر مشتمل ہو گا۔ گیلیکسی ایس 6 سٹویج کے لحاظ سے 32 جی بی، 64جی بی، اور 128جی بی میں دستیاب ہو گا۔
جب کے خیال کیا جاتا ہے رہا ہے ايس 6 میں ایل ٹی ای بلٹن ماڈم زیناس ماڈم 333 لگا ہو گا، اس کی ساتھ براڈ کام BCM4773 ماڈل بھی ہو گا جو جی پی ایس، وائی فائی اور دوسرے سنسر کو ایک ہی چپ سے کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو گا۔ جس ساے بیٹری کم خرچ ہوگی۔
آخر میں ایس ٦ کے ماڈل کی حقیقت پر مبنی ماڈل کی لسٹ نیچے دی گئی ہے۔
• Zero-F US - VERIZON SM-G920V_NA_VZW• Zero US - AT&T SM-G925A_NA_ATT
• Zero EUR - OPEN SM-G925F_EUR_XX
• Zero-F CA (Canada) - BELL MOBILITY SM-G920W8_NA_BMC
• Zero-F US - SPRINT PCS SM-G920P_NA_SPR
• Zero CA - BELL MOBILITY SM-G925W8_NA_BMC
• Zero US - VERIZON SM-G925V_NA_VZW
• Zero-F - EUR OPEN SM-G920F_EUR_XX
• Zero US - T-MOBILE (US) SM-G925T_NA_TMB
• Zero US - SPRINT PCS SM-G925P_NA_SPR
• Zero US - US CELLULAR SM-G925R4_NA_USC
• Zero-F US - AT&T SM-G920A_NA_ATT
• Zero-F US - US CELLULAR SM-G920R4_NA_USC
• Zero-F US - T-MOBILE (US) SM-G920T_NA_TMB
No comments