Select Menu

Slider

Travel. Powered by Blogger.

Travel

Performance

Cute

Cute

Technology

تفریح

Racing

ٹیکنالوجی

Videos

new

آخر کار فاسٹ اینڈ فیورئس کا پورا ٹریلر ریلیز ہو گیا۔ سب کے دلپسند مرحوم “پال واکر“ کی آخری فلم کا ٹریلر نیچے دیکھیں۔





-

فاسٹ اینڈ فیورئس ٧ کا ٹيزر ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ یونیورسل سٹوڈیو نے فلم کا نام “ فیورئس ٧“ رکھا ھے۔  فلم کا ٹریلر لاس اینجلس میں موجود یونیورسل سٹوڈیو میں یکم نومبر کو پیش کیا جائے گا۔

یونیورسل سٹوڈیو کی طرف سے ایک کانفرنس میں دیئے گئے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ “ آپ فیورئس 7 کے اداکاروں جن میں “ون ڈیزل، جوردانا بریوسٹر، ٹائرس گبسن، کرس اور جیسن سٹیتھم “ سے یونیورسل سٹوڈیو کے لائیو ایونٹ پر #AskFurious7 استعمال کر کے فیس بوک اور ٹؤٹر پر اپنی پسند کے سوال بھی پوچھ سکتے ہیں۔

یونیورسل سٹوڈیو کا مزید کہنا تھا کہ “ ہم فاسٹ اینڈ فیورئس کی شائقین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو مدنظر رکھ کر اپنی طرف سے شاندار فلم پیش کریں گے۔ جو مداحوں کو بہت پسند آئے گی۔ اور وہ ایونٹ اور فلم کی کامیابی کے لیئے پرجوش ہیں۔

ٹیزر ٹریلر نیچے دیکھیں۔



یونیورسل سٹوڈیو نے 7 اداکاروں کی 7 سیکنڈ کی ویڈیو بھی ریلیز کی ہے۔

-