Travel
Performance
‹
›
Cute
Cute
Technology
تفریح
Racing
ٹیکنالوجی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو دنیا کا بد ترین ایئر پورٹ قرار دے دیا گیا۔ ایک انٹرنیشنل سروے رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کو سنٹرل جیل کا خطاب دے دیا گیا۔ مسافروں کا کہنا ہے کے ایئر پورٹ پر رش بہت زیادہ ہے جب کے ان کو کنٹرول کرنےوالا عملہ نہ ہونے کے برابر ہے۔ اور اس سب کی وجہ کرپشن، معمولی سکیورٹی، ٹیکنالوجی اور صفائی کا فقدان ہے۔
مزید عملہ کا مسافروں سے غیر اخلاقی رویہ بھی اس کے زوال کا سبب ہے۔ اس ایئر پورٹ کو بند کر کے ٢٠١٦ میں ایک نئے ایئر پورٹ کی تکمیل کا منصوبہ زیر عمل ہے۔ جسے اسلام آباد میں ہوائی سفر کا انقلاب تصور کیا جا رہا ہے۔
پاکستان - تازہ ترین
Subscribe to:
Posts (Atom)


Recent Comments