Select Menu

Slider

Travel. Powered by Blogger.

Travel

Performance

Cute

Cute

Technology

تفریح

Racing

ٹیکنالوجی

Videos

new

» » » اى بولا وائرس كا بحران ، لے لى 50,000 كى جان
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post


ای بولاوائرس کاآخری کیس مالی میں ایک بچے کی وفات کا درج کیا گیا ۔

 

      کے10،000 سے زائد مقدمات اب ریکارڈ کئےجا چکے ھیں۔ Ebola 

ای بولاوائرس مغربى افريقه سےپھیلتاجا رہا ہے۔لائبیریا اب تک سب سے زیادہ متاثرہونے والا ملک ہے۔ 

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق گنی کے بہت سے حصوں میں گزشتہ كئ ہفتے میں کوئی نيا کیس سامنے نہی آیا ہے۔ای بولاوائرس اب بھی کنٹرول سے باہر ہے۔

تازہ ترین شمار کا اعلان مالى میں دو سال كى بچى كى ای بولاوائرس سےوفات سے لے کر اب تک درج كيس سے  کیا گیا ہے۔ وہ اپنی دادی کے ساتھ کسیدوگو ڈسٹرکٹ سے کیس مغربی مالی جارہی تھی۔ خدشہ ہے کے اس کی وجہ سے دوسرے مسافروں میں بھی وائرس پھیل گیا ہو۔

لاگوس میں ایک الیکٹرک بورڈ پر ای بولا سے بچنے کی ہدایت نشر ہو رہی ہے۔

جمع کے دن لڑکی کی وفات ہو گئ۔ علاج کے ایک دن بعد لڑکی کی وائرس سے وفات ہو گئ۔ نائجیریا اور سینیگال کو ای بولا فری قرار دے دیا گیا ہے۔ اب سپین اور امریکہ ای بولا کی لپیٹ میں ہیں۔ سپین میں ای بولا کے شکار ایک مریض کا علاج کرنے والی نرس اس وائرس کا شکار ہو گئ تھی۔ تاہم علاج کے بعد اب وہ خطرے سے باہر ہے۔ تھریسا رومیرو لائبیریا میں دو سپینش مردوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے ای بولا کا شکار بن گئ۔


تھریسا رومیرو لائبیریا میں دو سپینش مردوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے ای بولا کا شکار بن گئ۔ تھریسا رومیرو کے خاوند کا کہنا ہے کے وہ خوش ہے کے اس کی بیوی کی جان بچ گئ ہے۔

About Atif Mehmood

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
«
Next
Newer Post
»
Previous
Older Post

No comments

Leave a Reply