آئی پھون 6 کو بھی مات دینے والا دنیا کا سب سے زیادہ سلم اور پرکشش سمارٹ پھون متعارف
چائنہ کی کمپنی “ اوپو “ جو کئی سال سے متاثر کن موبائل بنا رہی ہے۔ بدھ کے روز اس کمپنی کے جدید ترین موبائل “ اوپو آر 5“ کو ٹیکنالوجی بلاگر اور جرنلسٹ کی موجودگی میں متعارف کرایا گیا۔ اور موبائل نے دنیا کا پتلا ترین اینڈرائڈ موبائل ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

No comments